سوشل ٹریڈنگ ایپ پر سرمایہ کار بننے کیلئے، آپ کو بس ایک فعال ای میل پتہ، فون نمبر اور پروفائل کی تصدیق کیلئے دستاویزات درکار ہیں۔ ایپ اسٹور یا Google Play سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور شروع کریں۔ آپ Exness پر اپنے کسی موجودہ اکاؤنٹ کے ذریعے یا سائن اپ کریں کو دبا کر ایک بالکل نیا اکاؤنٹ بنا کے سائن ان کر سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ بنا لینے کے بعد، آپ مختلف قسم کی حکمت عملیاں دیکھ سکیں گے جنہیں آپ کی پسند کے مطابق فِلٹر کیا جاسکتا ہے۔ تجارتیں نقل کرنے کے لیے، آپ کو اپنے سرمایہ کار والِٹ میں رقم ڈیپازٹ کرنا ہوگی۔ اس کے بعد، آپ اپنی پسند کی کسی بھی حکمت عملی پر نقل کرنا شروع کریں کو دبا سکتے ہیں جس سے آپ کی سرمایہ کاری خود بخود ہو جائے گی۔
آپ سوشل ٹریڈنگ ایپ پر سرمایہ کاری کرنے سے متعلق ایک فوری ویڈیو یہاں دیکھ سکتے ہیں:
آپ کی نقل کردہ ہر سرمایہ کاری کو ایک علیحدہ سرمایہ کاری تصور کیا جاتا ہے۔ آپ ایک ہی یا مختلف حکمت عملیوں میں متعدد سرمایہ کاریاں کر سکتے ہیں۔