حکمت عملی کے فراہم کنندہ کے طور پر آپ کو ایک توثیقی ای میل پتے اور فون نمبر کے ساتھ Exness ویب سائٹ پر ذاتی علاقہ رجسٹر کرنا ہوگا اگر آپ نے پہلے سے ایسا نہیں کیا ہے۔
نوٹ: بنائی گئی حکمت عملیاں MT4 ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا استعمال کرتی ہیں۔ ان اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ ایک ایسے ٹریڈنگ ٹرمینل کے ذریعے کرنی چاہیے جو MT4 اکاؤنٹس کے استعمال کو سپورٹ کرتا ہو۔ Social Trading ایپلیکیشن سے ٹریڈنگ کرنا ممکن نہیں ہے۔ ہم MT4کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک کو فالو کرنے یا MT4 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
ذاتی علاقے تک رسائی حاصل کرنے کے بعد، لاگ ان کریں اور مرکزی مینو سے Social Trading ٹیب پر کلک کریں اور پھر یہ مراحل فالو کریں:
- نیا Social Trading اکاؤنٹ بنانے کے لیے Join now پر کلک کریں۔
- اکاؤنٹ کی ایک قسم منتخب کریں: کم سے کم ڈیپازٹ کی اپنی ترجیح کے لحاظ سے Social Standard یا Social Pro۔
- کمیشن کی شرح اور اپنا ترجیحی لیوریج سیٹ کریں؛ آپ بعد میں کسی مرحلے پر دوبارہ لیوریج اور کمیشن کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی USD سیٹ کی گئی ہے۔
- اب آپ کو اپنے اکاؤنٹ کے لئے اکاؤنٹ نمبر اور سرور کی تفصیلات دی جائیں گی۔ یہ اسناد MT4 میں لاگ ان کرتے وقت استعمال کرنی ہیں۔
- ادائیگی کے آپشنز کی وسیح رینج کا استعمال کرتے ہوئے رقم ڈیپازٹ کروائیں اور آپ تیار ہیں۔
تمام بیان کردہ اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:
Comments
0 comments
Article is closed for comments.