ایک سرمایہ کار کے طور پر، آپ صرف اپنے لیے دستیاب ادائیگی کے سسٹم پر ہی اپنے فنڈز نکلوا سکتے ہیں۔ تاہم، حکمت عملی کے فراہم کنندہ کے طور پر، Social Trading اکاؤںٹ سے Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر فنڈز منتقل کرنا ممکن ہے۔
بس ان مراحل کو فالو کریں:
- اپنے Exness کے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- سوشل ٹریڈنگ کے ٹیب پر جائیں۔
- جس سوشل ٹریڈنگ حکمت عملی سے آپ منتقل کرنا چاہتے ہیں اس پر موجود گیئر آئیکن کو کلک کریں اور رقم نکلوائیں کا انتخاب کریں۔
- فراہم کیا گیا اندرونی ٹرانسفر کا آپشن منتخب کریں۔
- 'اپنے اکاؤںٹ کے درمیان کا ٹیب کھول کر، درکار معلومات درج کریں:
a. منجانب: Social Trading اکاؤںٹ پہلے سے درج ہوتا ہے (لیکن اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے)۔
b. بنام: وہ Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ جس پر آپ ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔
c. کُل (USD): USD میں وہ رقم جو آپ اپنے Social Trading اکاؤںٹ سے اپنے Exness ٹریڈنگ اکاؤںٹ میں ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔
معلومات کی توثیق کرنے کیلئے ٹرانسفر کریں پر کلک کریں۔
- ٹرانسفر کا عمل پورا کرنے کیلئے اسکرین پر موجود ہدایات فالو کریں۔
یہ مراحل فالو کر کے، آپ اپنے Social Trading اکاؤںٹ سے اپنے Exness ٹریڈنگ اکاؤںٹ پر فنڈز ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
Exness کے ساتھ ٹرانزیکشنز کے بارے میں مزید جاننے کیلئے لنک فالو کریں۔
Comments
0 comments
Please sign in to leave a comment.