سوشل ٹریڈنگ استعمال کرنے کیلئے، سرمایہ کار پر پوری طرح سے اپنی شناخت کے ثبوت (POI)، رہائش کے ثبوت (POR) اور معاشی پروفائل کی دستاویزات کی تصدیق کرنا لازم ہے۔
اس کے کرنے کا طریقہ ہے:
- سوشل ٹریڈنگ ایپ میں لاگ ان کریں۔
- والٹ ٹیب میں نیویگیٹ کریں۔
- اپنے اکاؤنٹ کے آئیکن پر ٹیپ کریں اور اکاؤنٹ کے تحت موجود اپنی توثیق کا اسٹیٹس چیک کریں۔
- باقی مراحل پر عمل کرنے کیلئے جاری رکھیں پر ٹیپ کریں۔
- اگر آپ نے اپنی شناخت کی پہلے توثیق نہیں کی ہے تو آپ سے سب سے پہلے اس کی توثیق کرنے کا کہا جائے گا۔
- تفصیلات مکمل کریں، اپنا POI اپ لوڈ کریں، پھر اگلا پر ٹیپ کریں۔
- پھر آپ سے اپنی رہائش کی توثیق کرنے کا کہا جائے گا۔
- تفصیلات مکمل کریں، اپنا POR اپ لوڈ کریں اور کارروائی مکمل کریں۔
- کارروائی مکمل کرنے کیلئے آپ سے اپنے معاشی پروفائل کی دستاویزات کی توثیق کرنے کا کہا جائے گا۔
ہماری تجویز ہے کہ اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو اپنے پروفائل کی توثیق کرنے کے بارے میں مزید پڑھیں۔