یہ اسکور حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی تمام حکمت عملیوں کو مد نظر رکھتا ہے اور ہر اکاؤنٹ کے سیفٹی اسکور اور VaR اسکور کا اوسط لے کر روزانہ جمع کیا جاتا ہے۔
- سیفٹی اسکور: یہ اسکور ظاہر کرتا ہے کہ حکمت عملی کے فراہم کنندہ نے حکمت عملی میں کیپیٹل کو ضائع ہونے سے کتنی اچھی طرح بچایا (جب ٹریڈنگ کے دوران ایکوئٹی صفر یا اس سے نیچے گر جاتی ہے)۔ اسکور جتنا کم ہوگا اس کا مطلب ہے کہ حکمت عملی میں اسٹاپ آؤٹ اتنی ہی زیادہ بار پیش آیا ہے۔
- VaR اسکور: ویلیو ایٹ رسک (VaR) اسکور دکھاتا ہے کہ حکمت عملی کے فراہم کنندہ نے ڈرا ڈاؤن (چوٹی سے نچلی سطح تک نقصان کی ایک پیمائش) کا کس قدر مؤثر انداز میں نظم کیا۔ VaR اسکور جتنا زیادہ ہوگا اس کا مطلب ہے کہ بد ترین صورتحال میں سرمایہ کار کا کیپیٹل ممکنہ طور پر اتنا ہی کم ضائع ہوا ہے۔
مثال:
ایک ٹریڈر کے پاس 3 اکاؤنٹس ہیں:
دن | اکاؤنٹ 1 | اکاؤنٹ 2 | اکاؤنٹ 3 | ||||||
ایکوئٹی | ریٹرن | اسٹاپ آؤٹ | ایکوئٹی | ریٹرن | اسٹاپ آؤٹ | ایکوئٹی | ریٹرن | اسٹاپ آؤٹ | |
12/10 | 5000 | - | 0 | 100 | - | 0 | 500 | - | 0 |
12/11 | 6000 | 1.2 | 0 | 150 | 1.5 | 0 | 0 | 0 | 1 |
12/12 | 4000 | 0.66 | 0 | 90 | 0.6 | 0 | 250 | 1 | 0 |
12/13 | 3000 | 0.75 | 0 | 140 | 1.55 | 0 | 400 | 1.6 | 0 |
12/14 | 5000 | 1.66 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 1 |
12/15 | 4000 | 0.8 | 0 | 120 | 1 | 0 | 300 | 1 | 0 |
90 دن کے عرصے میں ہر اکاؤنٹ کی زیادہ سے زیادہ ایکوئٹی نوٹ کی جاتی ہے۔
- اکاؤنٹ 1: 6000
- اکاؤنٹ 2: 150
- اکاؤنٹ 3: 500
- کل زیادہ سے زیادہ ایکوئٹی = (6000+150+500) = 6650
ہر اکاؤنٹ کا زیادہ سے زیادہ ایکوئٹی کا تناسب کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
- اکاؤنٹ 1: 6000/6650 = 0.9022
- اکاؤنٹ 2: 150/6650 =0.022
- اکاؤنٹ 3: 500/6650 = 0.075
ہر دن کے لیے ہر اکاؤنٹ کا یومیہ VaR اسکور اس فارمولے کے تحت کیلکولیٹ کیا جاتا اور جمع کیا جاتا ہے:
اکاؤنٹ کا یومیہ VaR اسکور = ڈرا ڈاؤن × زیادہ سے زیادہ ایکوئٹی کا تناسب
دن | اکاؤنٹ 1 | اکاؤنٹ 2 | اکاؤنٹ 3 | VaR کل | |||
ڈرا ڈاؤن | VaR اسکور | ڈرا ڈاؤن | VaR اسکور | ڈرا ڈاؤن | VaR اسکور | ||
12/10 | na | na | لاگو نہیں | لاگو نہیں | لاگو نہیں | لاگو نہیں | لاگو نہیں |
12/11 | 0 | 0 | 0 | 0 | -1 | -0.075 | -0.075 |
12/12 | -0.34 | -0.3067 | -0.4 | -0.009 | 0 | 0 | -0.3156 |
12/13 | 0.25 | -0.2255 | 0 | 0 | 0 | 0 | -0.2255 |
12/14 | 0 | 0 | -1 | -0.022 | -1 | -0.075 | -0.097 |
12/15 | -0.2 | -0.1804 | 0 | 0 | 0 | 0 | -0.1804 |
سیفٹی اسکور حاصل کرنے کے لیے اسٹاپ آؤٹس پر بھی یہی عمل اس فارمولے کے ساتھ لاگو کیا جاتا ہے:
یومیہ اکاؤنٹ سیفٹی اسکور = اسٹاپ آؤٹ × زیادہ سے زیادہ ایکویٹی کا تناسب
دن | اکاؤنٹ 1 | اکاؤنٹ 2 | اکاؤنٹ 3 |
ایس او اسکور کل |
|||
اسٹاپ آؤٹ | ایس او اسکور | اسٹاپ آؤٹ | ایس او اسکور | اسٹاپ آؤٹ | ایس او اسکور | ||
12/10 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 |
12/11 | 0 | 0 | 0 | 0 | 1 | -0.075 | -0.075 |
12/12 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 |
12/13 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 |
12/14 | 0 | 0 | 1 | -0.022 | 1 | -0.075 | -0.097 |
12/15 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 |
VaR اسکور اور سیفٹی اسکور دونوں کے لیے کُل کالم کا 2.5 واں پرسنٹائل نکالا جاتا ہے۔
- VaR اسکور = -0.3156
- سیفٹی اسکور = -0.097
اس کے بعد اسکورز کو متعلقہ فارمولوں کے ذریعے معمول پر لایا جاتا ہے:
- VaR اسکور = 1 / 0.5 + e^3*VaR اسکور = 0.4875
- سیفٹی اسکور = 1 / 2 + e^3*سیفٹی اسکور = 0.8988
آخر میں، TRL کیلکولیٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فارمولا استعمال ہوتا ہے:
TRL = 0.6 × VaR اسکور + 0.4 × سیفٹی اسکور
= 0.6 * 0.4875 + 0.4 * 0.8988
اعشاریہ کے بعد پہلی دو قدریں 65 ہیں، جو TRL کو 65/100 ظاہر کرتی ہیں۔
ٹریڈنگ کی معتبریت کی سطح کی اہمیت کے بارے میں
جب کسی حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی ٹریڈنگ کی معتبریت کی سطح (TRL) نمایاں سطح پر پہنچ جائے تو وہ سرمایہ کاروں کو دکھائی دیتی ہے۔ TRL کی اہمیت دو عوامل پر مبنی ہے: ایکسٹینٹ اسکور (ذیل میں وضاحت موجود ہے) اور تجارتی دنوں کی تعداد۔
جب حکمت عملی فراہم کنندہ 10 میں سے 10 تجارتی دنوں کا ایکسٹینٹ اسکور حاصل کر لیتا ہے تو اس کا TRL نمایاں شمار ہوتا ہے۔
ایکسٹینٹ اسکور
یہ اسکور کھلے آرڈرز کے مارجن اور ایکویٹی کے تناسب کی بنیاد پر تجارتی تجربہ ظاہر کرتا ہے۔ زیادہ تناسب اور زیادہ دورانیہ اسکور اور وابستہ خطرے دونوں کو بڑھا دیتے ہیں۔ یہ یوں کیلکولیٹ کیا جاتا ہے:
کل ایکویٹی کے استعمال × دورانیہ
مثال ملاحظہ کریں:
تاریخ اور وقت |
اکاؤنٹ 1 | اکاؤنٹ 2 | اکاؤنٹ 3 | |||
ایکوئٹی | مارجن | ایکوئٹی | مارجن | ایکوئٹی | مارجن | |
12/1 10:00 | 1000 | 0 | 500 | 0 | 2000 | 0 |
12/1 12:15 | 900 | 50 | 500 | 0 | 2000 | 0 |
12/1 15:23 | 900 | 50 | 500 | 0 | 1500 | 100 |
12/1 16.10 | 1200 | 0 | 500 | 0 | 1500 | 100 |
- ہر ٹریڈ کے بعد ایکوئٹی اور مارجن ریکارڈ کیے جاتے ہیں۔
- اس کے بعد، تمام اکاؤنٹس کی ایکوئٹی اور مارجن کو علیحدہ علیحدہ جمع کیا جاتا ہے۔
- ایکسپوژر کو مجموعی مارجن/مجموعی ایکوئٹی کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
- ٹائم ڈفرینس وہ سیکنڈز ہیں جو پچھلی ٹریڈ کے بعد گزرے ہوں۔
- ایکسٹینٹ را کو ایکسپوژر × ٹائم ڈفرینس کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
- ایکسٹینٹ اسکور، ایکسٹینٹ کے کُل میزان کو 12000* سے نارملائز کر کے نکالا جاتا ہے۔
تاریخ اور وقت | ایکوئٹی کا مجموعہ | مارجن کا مجموعہ | ایکسپوژر | ٹائم ڈفرینس | ایکسٹینٹ را | ایکسٹینٹ کا کُل میزان | ایکسٹینٹ اسکور |
12/1 10:00 | 3500 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 |
12/1 12:15 | 3400 | 50 | 0.01470588235 | 8142 | 119.7352941 | 119.7352941 | 0.009977941176 |
12/1 15:23 | 2900 | 150 | 0.05172413793 | 11272 | 583.0344828 | 702.7697769 | 0.05856414807 |
12/1 16.10 | 3200 | 100 | 0.03125 | 2797 | 87.40625 | 790.1760269 | 0.06584800224 |
ایکسٹینٹ اسکور کو 1 کے بعد پہلے اعشاری ہندسے تک راؤنڈ کر کے شمار کیا جاتا ہے۔ لہٰذا یہ 1/10 کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔