اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کروانا چاہتے ہیں تو ان اقدامات پر عمل کریں:
- اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں اور سوشل ٹریڈنگ کا انتخاب کریں۔
- اپنی حکمت عملی پر الیپسیس (...) پر کلک کریں اور ڈیپازٹ کروائیں منتخب کریں۔
- ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور مکمل کرنے کے لیے اشاروں پر عمل کریں۔
براہِ کرم نوٹ کریں:
آپ کے سوشل اکاؤنٹ کی قسم کو دیکھتے ہوئے، کم سے کم ڈپازٹ کی ضرورت ہوگی - Social Standard اکاؤنٹ کے لیے، کم سے کم ڈپازٹ 500 USD ہے اورSocial Pro اکاؤنٹ کے لئے یہ 2000 USD ہے۔
اس میں فنڈز جمع کروانے سے پہلے ایک حکمت عملی پہلے سے بنی ہونی چاہئے۔
حکمت عملی کے فراہم کنندہ کے بطور ہر وہ چیز جو آپ کو معلوم ہونی چاہیئے اس پر تفصیلی نگاہ ڈالنے کیلئے، براہ کرم یہ لنک فالو کریں۔