حکمت عملی کے فراہم کنندہ کے بطور، آپ کے حکمت عملی بنا لینے کے بعد، Exness آپ کے ڈیپازٹ کرنے کیلئے متعدد ادائیگی کے اختیارت پیش کرتی ہے۔
متعدد اختیارات ایک نظر میں یہ ہیں:
- الیکٹرانک پیمنٹ سسٹمز (EPS)
- بینک کارڈز
- مقامی ادائیگی کے اختیارات
ڈیپازٹ کروانے کیلئے اپنے ذاتی علاقے (PA) میں سوشل ٹریڈنگ ٹیب پر نیویگیٹ کریں اور ڈیپازٹ کریں پر کلک کریں۔ آپ کو ڈیپازٹ ٹیب پر لے جایا جائے گا جہاں آپ اپنی پسند کا ادائیگی کا کوئی بھی اختیار منتخب کر سکتے ہیں۔
رقم نکلوانا بھی اسی طرح ہے؛ آپ کو ڈیپازٹس کروانے کیلئے استعمال کردہ ادائیگی کے سسٹم کو ہی رقم نکلوانے کیلئے بھی استعمال کرنا ہوگا۔
ہم جو کچھ آفر کرتے ہیں اس بارے میں مزید جاننے کیلئے ہمارے مضامین یہاں چیک کریں۔
نوٹ کریں کہ ادائیگی کے کچھ اختیارات کا علاقائی یا KYC کی پابندیوں کی وجہ سے دستیاب نہ ہونا ممکن ہے۔ ہماری تجويز ہے کہ تمام دستیاب اختیارات ان لاک کرنے کیلئے اپنے PA کی مکمل توثیق کریں۔