ٹریڈنگ شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن ٹھیک طرح معلوم نہیں کہ آغاز کہاں سے کریں؟
سوشل ٹریڈنگ ٹریڈنگ کو آسان بناتی ہے، کیونکہ سرمایہ کار تجربہ کار ٹریڈرز کی جانب سے کی جانے والی ٹریڈز کو نقل کر سکتے ہیں جبکہ دونوں منافع بخش ٹریڈز سے پیسے کماتے ہیں۔ ٹولز کے مؤثر سوئٹ کے ساتھ، اعتماد سے ٹریڈ کریں، آپ کی سرمایہ کاریوں پر کنٹرول پوری طرح آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔
شروع کرنے سے پہلے Exness کے سوشل ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے بارے میں مزید جانیں۔
سرمایہ کار
سرمایہ کار حکمت عملی کے فراہم کنندگان کہلائے جانے والے تجربہ کار ٹریڈرز کی جانب سے ٹریڈز کو فالو اور نقل کرنے کیلئے سوشل ٹریڈنگ سروس استعمال کرتا ہے۔
حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی جانب سے بنائی گئی حکمت عملی کو جوائن کر کے، سرمایہ کار ان کی ٹریڈز کو خود بخود نقل کر سکتا ہے۔ اس سے کم تجربہ کار سرمایہ کاران کو اپنی تجارتی حکمت عملی بنائے بغیر تجربہ کار ٹریڈرز کی معلومات اور کارکردگی سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملتا ہے۔
حکمت عملی کا فراہم کنندہ
حکمت عملی فراہم کنندہ ایک تجربہ کار ٹریڈر ہوتا ہے جس کا مقصد منافع بخش ٹریڈز کو انجام دینا ہے جن کو سرمایہ کار نقل کرتے ہیں۔
حکمت عملی دراصل حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی جانب سے تخلیق کردہ تجارتی فیصلوں اور کارروائیوں کا مجموعہ ہوتی ہے۔ حکمت عملی کا فراہم کنندہ سوشل ٹریڈنگ کے اندر حکمت عملی بناتا ہے جو دیگر سرمایہ کاران کو جوائن کرنے اور اس کی سبھی ٹریڈز کو خود بخود نقل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ جب حکمت عملی کے اندر سرمایہ کاری منافع کماتی ہے تو حکمت عملی کا فراہم کنندہ بلنگ کی مدت کے اختتام پر سرمایہ کاری سے کاٹی جانے والی کارکردگی کی فیس (0%-50% کے درمیان) موصول کرتا ہے۔
اگر آپ کو اس میں دلچسپی ہے تو ہم آپ کے شروع کرنے کے لیے آپ کو زیادہ تفصیلی مضامین پڑھنے کی تجویز کرتے ہیں: