حکمت عملی کے فراہم کنندہ کے بطور، آپ شاید یہ معلوم کرنا چاہیں گے کہ آپ کی ہر حکمت عملی کو کتنے سرمایہ کاران کاپی کر رہے ہیں۔ فکر نہ کریں، ہم ہیں نا۔
کسی مخصوص حکمت عملی کو کاپی کرنے والے منفرد سرمایہ کاران کی تعداد معلوم کرنے کیلئے ان مراحل پر عمل کریں:
- اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- Social Trading کے ٹیب پر کلک کریں اور اپنی حکمت عملی تلاش کریں۔
- حکمت عملی کے باکس میں آپ سرمایہ کاران کے تحت یہ پیرامیٹر دیکھ پائیں گے۔
اس خصوصیت کے ساتھ، ہمیں امید ہے کہ آپ کو اپنی حکمت عملی کی کارکردگی کے حوالے سے مزید انسائٹ ملے گی۔ حکمت عملی کے صفحے پر دستیاب معلومات کے حوالے سے مزید تفصیلات کیلئے، یہاں موجود مضمون ملاحظہ کریں۔