نہیں، جب کوئی سرمایہ کار حکمت عملی نقل کرنا شروع کرتا ہے تو حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی جانب سے اس حکمت عملی میں کیے گئے تمام آرڈرز بعد کی سرمایہ کاری میں نقل ہو جاتے ہیں۔ سرمایہ کار سرمایہ کاری میں کچھ یا مخصوص آرڈرز بند نہیں کر سکتا لیکن حکمت عملی کو مکمل طور پر نقل کرنا روک کر اس کے اندر تمام آرڈرز کو بند کر سکتا ہے۔
حکمت عملی ایک اکاؤنٹ ہے جو حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی جانب سے کیے گئے آرڈرز کو ریکارڈ کرتا ہے۔
سرمایہ کاری ایک اکاؤنٹ ہے جو تب بنتا ہے جب کوئی سرمایہ کار حکمت عملی کو نقل کرنا شروع کرتا ہے۔
سرمایہ کار بننے کیلئے شروعات کرنے کی گائیڈ ملاحظہ کرنے کی خاطر یہ لنک فالو کریں اور مزید معلومات حاصل کریں۔