سرمایہ کار کے بطور، اپنے اکاؤنٹ کی پوری طرح سے توثیق کرنے کی سختی سے صلاح دی جاتی ہے۔ اگرچہ آپ شروع میں اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کیے بغیر سوشل ٹریڈنگ ایپ کا استعمال شروع کرنے کیلئے ڈیپازٹ کروا سکتے ہیں مگر آپ کو تجارت کرتے رہنے کیلئے ایک مخصوص مدت کے بعد اپنی معلومات کی پوری طرح سے توثیق کرنی ہوگی۔
آپ کے اکاؤنٹ کی معلومات کی مکمل توثیق کیلئے درکار ہے:
- شناخت کا ثبوت (POI)
- رہائش کا ثبوت (POR)
- مکمل معاشی پروفائل
ایپ استعمال کرنے کیلئے صرف ایک بار توثیق درکار ہے۔ اپنی ذاتی معلومات کی مکمل توثیق کرنے کے اقدامات جاننے کیلئے اس لنک کو فالو کریں۔