سوشل ٹریڈنگ نے درحقیقت ہر کسی کیلئے فاریکس میں سرمایہ کاری کرنے والے پول کا حصہ بننا اور فوائد سے لطف اندوز ہونا ممکن بنایا ہے۔
آئیں Exness Social Trading ایپلیکشن میں سرمایہ کار بننے کے فوائد پر نظر ڈالتے ہیں:
- نقل کردہ حکمت عملیوں پر منافع کمائیں - نوسکھیے ہونے کے باجود بھی آپ نقل کردہ تجارتوں پر منافع ہونے کی صورت میں رقم کما سکتے ہیں۔
- صرف تب کمیشن ادا کریں جب آپ کو منافع ہو- سوشل ٹریڈنگ ایپلیکیشن میں، آپ حکمت عملی کے فراہم کنندہ کو صرف تب ہی کمیشن ادا کرتے ہیں جب سرمایہ کاری مجموعی طور پر منافع کمائے۔
- تجربہ کار تاجروں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں - سرمایہ کار کے طور پر آپ تجربہ کار تاجروں کی جانب سے تجارت کردہ حکمت عملیاں نقل کر سکتے ہیں؛ تجارتیں نقل کرنے کے جزو عام کے لحاظ سے آپ کے سرمایہ کاری کے اکاؤنٹ میں نقل ہوں گی۔
- حکمت عملی کی وسیع رینج سے انتخاب کریں - سوشل ٹریڈںگ ایپلیکیشن آپ کو حکمت عملیوں کی وسیع رینج دکھائے گی جن میں سے آپ انتخاب کر سکتے ہیں۔ آپ انہیں ایپلیکیشن میں براؤز کر سکتے ہیں اور اپنی مرضی کی ایک یا متعدد حکمت عملیوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
- تجارت سیکھنے کے لیے اضافی وقت - جیسے جیسے آپ تجارت کی دنیا میں اپنی قسمت آزمانا شروع کرتے ہیں، ایپلیکیشن میں کامیاب تاجروں کی پیروی کرنے کے اختیار کی بدولت آپ کو تجارت سیکھنے کیلئے اضافی وقت ملے گا۔